Filtrar por género

خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ

خالد حمید کی یادیں - وائس آف امریکہ

VOA Urdu

وائس آف امریکہ اردو کی اس ہفتہ وار پوڈ کاسٹ میں معروف براڈ کاسٹر خالد حمید آپ کو شامل کریں گے پاکستان میں براڈ کاسٹنگ سے متعلق اپنی کھٹی میٹھی، نمکین اور خوشگواریادوں میں- اس پوڈ کاسٹ کو آئی ٹیونز اور گوگل پوڈ کاسٹ پر سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بن جائیے

11 - سفر جاری ہے، حصہ چہارم - نومبر 17, 2021
0:00 / 0:00
1x
  • 11 - سفر جاری ہے، حصہ چہارم - نومبر 17, 2021

    نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی چوتھی قسط۔

    Wed, 17 Nov 2021 - 07min
  • 10 - سفر جاری ہے، حصہ سوئم - اکتوبر 22, 2021

    نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی تیسری قسط۔

    Fri, 22 Oct 2021 - 07min
  • 9 - عمر شریف ایک لاثانی فنکار - اکتوبر 14, 2021

    عمر شریف نے اپنے منفرد انداز سے کامیڈی کو ایک نئی پہچان دی اور ایسی بلندیوں سے روشناس کرایا کہ ایک دنیا ان کی گرویدہ ہو گئی اور فنکاروں کی بڑی تعداد نے عمر شریف کی تقلید کی۔ اس فنکار کا فن بے مثال تھا۔ عمر شریف کو یاد کر رہے ہیں خالد حمید

    Thu, 14 Oct 2021 - 06min
  • 8 - سفر جاری ہے، حصہ دوئم - اکتوبر 06, 2021

    نشریات کی دنیا میں خالد حمید کن مراحل سے گزرے؟ سنتے ہیں انہیں کی زبانی ’سفر جاری ہے‘ کی دوسری قسط میں۔

    Wed, 06 Oct 2021 - 06min
  • 7 - 'سفر جاری ہے' - ستمبر 21, 2021

    کرونا کی عالمی وبا نے روز مرہ زندگی کے معمولات ہی بدل کر رکھ دیے۔ سٹوڈیوز سے نشر ہونے والے پروگراموں کو پیش کرنے والوں نے گھروں سے کام کرنے کا چیلنج قبول کیا۔ خالد حمید اپنے چیلنج کی کہانی سنا رہے ہیں اس قسط میں۔

    Tue, 21 Sep 2021 - 05min
Mostrar más episodios