Filtra per genere
- 10 - رابطہ کی خبریں 10
رابطہ عالم اسلامی نیوز بلیٹن کی اس قسط میں رابطہ کی سرگرمیوں اور واقعات سے متعلق متعدد خبریں شامل ہیں، بشمول رابطہ کی طرف سے اقوام متحدہ کی جانب سے 15 مارچ کو "اسلامو فوبیا" کے خاتمے کے عالمی دن کے طور پر اپنانے کے فیصلے کا خیرمقدم کی خبر اور رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کا واشنگٹن سے فورم آف اسلامک لیڈرز برائے شمالی وجنوبی امریکہ کے آغاز کی خبر ،اسکے علاوہ رابطہ کی جانب سے اربیل شہر پر میزائل حملے کی مذمت ، اور عالمی ہم آہنگی کو فروغ دینے میں ڈاکٹر العیسیٰ کی کوششوں کی امریکی محکمہ خارجہ میں شہری سلامتی، جمہوریتوں اور انسانی حقوق کی ذمہ دار محترمہ عذرا ضیاء کی جانب سے ستائش ۔ نیز بلیٹن میں نووا میڈیا ایجنسی کے ڈائریکٹر کے اٹلی میں رابطہ عالمی اسلامی کے دفتر کے دورے کی خبر بھی شامل ہے۔
Thu, 24 Mar 2022 - 9 - رابطہ کی خبریں 9
خبر نامہ رابطہ عالم اسلامی کے پوڈکاسٹ میں رابطہ کی جانب سے ریاض ریفائنری پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کے ساتھ ساتھ پشاور، پاکستان میں ایک مسجد پر مجرمانہ بم دھماکے کی مذمت بھی شامل ہے۔اسی طرح پوڈ کاسٹ میں شمالی کوردفان، سوڈان میں تہذیبی مراکز کے میٹرکس کے نفاذ کے آغاز کے بارے میں خبر بھی شامل ہے ، اور عرب کونسل کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے سعودی رواداری کی تعریف اور اس کو عام کرنے کے لیے رابطہ کے نقطہ نظر کے ساتھ ساتھ رابطہ کے اس ٹویٹ کا تذکرہ بھی شامل ہے۔ جو مکہ مکرّمہ دستاویز سے ماخوذ خواتین کی عظمت و و قار سے متعلق کیا گیا تھا ۔
Tue, 22 Mar 2022 - 8 - رابطہ کی خبریں 8
ابطہ عالم اسلامی کے نیوز بلیٹن کی یہ قسط افریقی براعظم میں کتاب وسنت کی خدمت کے تعلق سے منعقد علاقائی فورم کی تفصیلی کوریج پر مشتمل ہے، جس کا اہتمام رابطہ عالم اسلامی نے وفاقی جمہوریہ تنزانیہ میں کیا تھا۔
بلیٹن میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے حوثی ملیشیا کو دہشت گرد گروپ کے طور پر درجہ بندی کرنے کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلے کا خیرمقدم بھی شامل ہے۔ بلیٹن میں انجمن کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے ان افکارو نظریات کے تعلق سے ایک انتباہ بھی شامل ہے جو معاشروں کی سلامتی اور حفاظت کو خطرہ میں ڈالتے ہیں ۔.Tue, 08 Mar 2022 - 7 - رابطہ کی خبریں 7
رابطہ عالمی اسلامی کے خبر نامہ کےاس پوڈکاسٹ کی قسط میں پوری دنیامیں رابطہ کی ہونے والی سرگرمیوں اور کارروائیوں کی تفصیلات مذکور ہیں،جیسے 02/22/2022 کو پہلی بار مملکت سعودی عرب کی جانب سے قومی دن منائے جانے پر رابطہ عالم اسلامی کا مبارکباد ینا ،اسی طرح رابطہ کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شہریوں پر حوثیوں کے مجرمانہ حملوں کی مذمت کرنا ،اور رابطہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے عراقی فقہ اکیڈمی کے سربراہ کی ملاقات کی خبر کے علاوہ، افریقہ میں متعدد قرآنی اسکولوں کی رابطہ کی کفالت کی خبر شامل ہے نیز اس ایپی سوڈ میں مراکش کے دارالحکومت رباط میں سیرت نبوی کی نمائش اور میوزیم کی میزبانی کی تیاریوں کے آغاز اوررابطہ میگزین کے فروری 2022 کے شمارے کا جائزہ بھی شامل ہے۔
Wed, 02 Mar 2022 - 6 - رابطہ کی خبریں 6
رابطہ عالم اسلامی سے نشر ہونے والے پوڈ کاسٹ کے اس ایپی سوڈ میں رابطے کی سپریم کونسل کے پینتالیسویں اجلاس کے انعقاد اور اس کی سفارشات شامل ہیں ،اور رابطہ کے سیکرٹری جنرل کے تھائی لینڈ کے دورے اور اس دوران ہونے والی ملاقاتوں نیز دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے ہوئے تبادلہ خیال کی تفصیلات کے علاوہ ، اس ایپی سوڈ میں رابطہ کی جانب سے شامی پناہ گزینوں کے لیے سرمائی امدادی منصوبے کی تکمیل کی رپورٹ بھی شامل ہے، اسی طرح ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کو جمہوریہ مالدیپ کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا یہ خبر بھی شامل ہے ۔
Sun, 27 Feb 2022 - 5 - رابطہ کی خبریں 5
رابطہ عالم اسلامی نیوز بلیٹن۔
رابطہ عالم اسلامی کے نیوز پوڈ کاسٹ کی یہ قسط مختلف خبروں پر مشتمل ہے جیسے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کا ایم بی سی نیوز چینل کو دیا گیا ایک بیان جسمیں انہوں نے کہا کہ مسلمانو ں کو پر فریب اور اسلام کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈوں کے منفی نتائج کو جھیلنا پڑا ،اسی طرح کوویڈ 19 کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے منعقد جنیوا کانفرنس کی کوریج بھی شامل ہے: اور رابطہ کی جانب سے وبائی بیماری کا مقابلہ کرنے کی کوششیں ، جو دنیا کے 30 سے زیادہ ممالک پر محیط ہے اسکی تفصیلات بھی شامل ہیں ، اسی طرح بلیٹن میں اسلامی یونیورسٹیوں کی ایسوسی ایشن کی تجویز جو کمیونیکیشن اور سوچنے کی مہارت کو تقویت دیگا اسے پیش کئے جانے کی رپورٹ بھی شامل ہے ۔نیز اس خبر نامہ میں سنت نبوی میوزیم کی وہ رپورٹ بھی شامل ہے جسمیں یہ آیا ہیکہ مراکشی فقیہ ڈاکٹر سعید کملی نے وہاں کا دورہ کیا اوراس گرانقدر کوششوں کو خوب سراہا ۔Thu, 21 Oct 2021 - 4 - رابطہ کی خبریں 4
عالمي مسلم ليگ کی خبروں کی یہ قسط ان بعض صحتی خدمات کے جوانب پر مشتمل ہے جو ملک سلمان خیراتی سینٹر نے سوڈان اور موریتانیا میں عالمی مسلم لیگ کے تعاون سے پیش کی ہے ،
اس کے علاوہ اس میں بین الاقوامی مسلم لیگ اور ٹونی پلیر انسٹیٹیوٹ برائے آنے والی نسلوں کی خدمت کے مابین غیر معمولی شراکت جسے لیگ نے منعقد کیا ہے پر بھی مشتمل ہے،
اس کے علاوہ عالمی مسلم لیگ کا افغانستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے افغان باشندوں کی جانوں اور ممتلکات کی حفاظت کا مطالبہ بھی کیا ہے،
اس کے علاوہ یہ قسط مقڈونی صدر کی جانب سے عالمی مسلم لیگ کے عزت مآب صدر الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کو مقڈونیا کے سرکاری دورے کی دعوت پر بھی مشتمل ہے،
علاوہ ازیں نائجیریا میں بچوں کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کمشنر کے منصوبے کے ساتھ عالمی مسلم لیگ کے تعاون پر بھی مشتمل ہے۔Mon, 30 Aug 2021 - 3 - رابطہ کی خبریں 3
بودکاسٹ کی یہ قسط بین الاقوامی اسلامی لیگ کی خبروں پر مشتمل ہے۔
مکہ المکرمہ عراقی مذہبی جماعتوں کی تاریخی فورم کا انعقاد کر رہا ہے۔
اور ڈاکٹر العیسی کے لیے اقوام متحدہ کی السلام یونیورسٹی کی طرف سے اکیڈمک اعزاز،
اور ملیشیا ڈاکٹر العیسی کو عالم اسلام کی اعلی شخصیت کے دائرے میں ھجرت نبوی کے ایوارڈ سے نواز رہا ہے۔
اس کے علاوہ یہ قسط بین الاقوامی اسلامی لیگ کی جانب سے قاہرہ میں بین الاقوامی کتاب میلے میں اپنے کارنر کے افتتاح کی خبر پر بھی مشتمل ہے ۔Thu, 26 Aug 2021 - 2 - رابطہ کی خبریں 2
رابطہ عالم اسلامی کے نیوز پوڈ کاسٹ کے اس ایپیسوڈ میں جنگ کرنے والے افغان دھڑوں کو امن کی طرف لے جانے میں سعودی عرب کی کوششوں کی کامیابی کی خبر شامل ہے ، اسکے علاوہ رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے یروشلم میں فلسطینیوں کے گھروں کو خالی کرائے جانے کے مذمت کے ساتھ ہی ،رابطہ کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کے خیرمقدم ، اور شیخ جراح محلہ کو خالی کرانے سے گریز کرنے کا مطالبہ بھی شامل ہے ۔
اسی طرح اس ایپیسوڈ میں آسٹریا میں رابطہ اور اسلامی اتھارٹی کے ذریعہ مکہ مکرمہ دستاویز کو فعال کرنے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کے علاوہ رباط میں بین الاقوامی سمپوزیم میں شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم عیسی کے لیکچر کی تفصیلا ت بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی امریکی محکمہ دفاع کے" نیسا " نامی سینٹر میں موصوف سکریٹری جنرل کے لیکچر کی خبر اور کلنٹن فاؤنڈیشن اور ہاپکنز یونیورسٹی کے تعاون سے مرکز برائے ذمہ دارانہ قیادت کے زیر اہتمام ڈرگ کنٹرول پر سمپوزیم میں انکی شرکت کی خبر شامل ہے۔Tue, 22 Jun 2021 - 1 - رابطہ کی خبریں 1Mon, 03 May 2021
Podcast simili a <nome>
- Global News Podcast BBC World Service
- Kriminálka Český rozhlas
- El Partidazo de COPE COPE
- Herrera en COPE COPE
- The Dan Bongino Show Cumulus Podcast Network | Dan Bongino
- Es la Mañana de Federico esRadio
- La Noche de Dieter esRadio
- Hondelatte Raconte - Christophe Hondelatte Europe 1
- Affaires sensibles France Inter
- La rosa de los vientos OndaCero
- Más de uno OndaCero
- La Zanzara Radio 24
- Espacio en blanco Radio Nacional
- Les Grosses Têtes RTL
- L'Heure Du Crime RTL
- El Larguero SER Podcast
- Nadie Sabe Nada SER Podcast
- SER Historia SER Podcast
- Todo Concostrina SER Podcast
- 安住紳一郎の日曜天国 TBS RADIO
- The Tucker Carlson Show Tucker Carlson Network
- 辛坊治郎 ズーム そこまで言うか! ニッポン放送
- 飯田浩司のOK! Cozy up! Podcast ニッポン放送
- 武田鉄矢・今朝の三枚おろし 文化放送PodcastQR