Podcasts by Category

پاکستان کے 75 سال

پاکستان کے 75 سال

Independent Urdu

پاکستان کی آزادی کے 75 سال گزر گئے۔ اس دوران پاکستان نے کیا کھویا، کیا پایا؟

4 - پاکستان چین مشترکہ فلم سازی گنجائش کہاں تک
0:00 / 0:00
1x
  • 4 - پاکستان چین مشترکہ فلم سازی گنجائش کہاں تک

    پہلی پاک چین مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم باتائی گرل گذشتہ دنوں سینیما گھروں کی زینت بنی جو پاکستان اور چین کے درمیان دوستی پر مبنی ہے۔ سینیئر صحافی منیر احمد بھی اسلام آباد میں اس فلم کی سکرینگ دیکھنے پہنچے اور جمال شاہ سے بات کی سنیئے اس پوڈکاسٹ میں

    Tue, 08 Aug 2023
  • 3 - معاشی مشکلات اور قرضوں کا بھنور

    پاکستان کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس سے نکلنے کے لیے حکومت ہاتھ پاؤں مار رہی ہے لیکن غیر جانبدار معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حل صرف اسی صورت نکلے جب حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے درست فیصلے کیے جائیں گے۔ انڈپینڈنٹ اردو کے محمد اشتیاق اور ہارون رشید کی اس پر گفتگو

    Wed, 11 Jan 2023
  • 2 - پاکستان: سیاہ یا سیاست

    قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈپینڈنٹ اردو کی دوسرے خصوصی پوڈکاسٹ میں سیاست پر نظر ڈالی جا رہی ہے۔ میزبان حسنین جمال نے ہارون رشید سمیت کئی سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں سے اس پر بات کی۔

    Sat, 08 Oct 2022
  • 1 - فلمی صنعت کا اب تک کا سفر

    پاکستان کی پہلی فلم ’تیری یاد‘ 1948 میں بنی تھی۔ اس کے بعد سے آج تک یہ فلمی صنعت کن مراحل سے گزری اور آج یہ کس مقام پر ہے؟

    Thu, 22 Sep 2022