Podcasts by Category

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

4072 - Two decades of STEM stagnation - آسٹریلوی اسکول سائنسی مضامین میں پیچھے کیوں؟
0:00 / 0:00
1x
  • 4072 - Two decades of STEM stagnation - آسٹریلوی اسکول سائنسی مضامین میں پیچھے کیوں؟

    New government statistics have revealed science literacy in Australian schools has barely improved over the past two decades. The Australian Academy of Technological Sciences and Engineering is calling for immediate government action to address the education gap. - آسٹریلیا بھر کے اسکولوں میں سائنسی مضامین کی تدریس میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران کوئی واضح پیشرفت نہیں ۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں فوری طور پر ضروری بہتری کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔

    Fri, 31 May 2024 - 05min
  • 4071 - ہفتہ رفتہ :31 مئی 2024: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ نیویارک کی عدالت میں مجرم قرار

    ہانگ کانگ میں سزا یافتہ جمہوریت کے حامی 14 افراد میں سے ایک آسٹریلین شہری ہے. نیویارک کی عدالت نے ہش منی مقدمے میں ڈانلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دے دیا . ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے بین الاقوامی صدر نے آسٹریلوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر پابندیاں عائد کرے۔

    Fri, 31 May 2024 - 08min
  • 4070 - نیوز فلیش 30 مئی 2024: امیگریشن کے وزیر اینڈریو جائلز نے آٹھ غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ کر دیے

    چین نے آسٹریلیا کے گائے کے گوشت کے برآمد کنندگان سے پابندیاں اٹھا لی ہیں اوراسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحد کے ساتھ ایک بفر زون کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

    Thu, 30 May 2024 - 01min
  • 4069 - ویسٹرن آسٹریلیا میں ملے صدیوں پرانے بحری جہاز کےملبے سے ہندوستانی مغل ثقافت کے بارے میں انکشافات

    ویسٹرن آسٹریلیا میں صدیوں پرانے بحری جہاز کے ملبے سے چاندی کے برتنوں نے ہندوستانی ثقافت کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ چاندی کے برتنوں کا مطالعہ کرنے والے آسٹریلین مورخین کا کہنا ہے کہ یہ اشیاء ہندوستان میں مغل سلطنت کے لئے جانے والا پرتعیش سامان تھیں۔

    Thu, 30 May 2024 - 05min
  • 4068 - نیوز فلیش 29 مئی 2024: رفحہ میں اسرئیلی حملے، پارلیمان میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر بحث کی کوشش ناکام

    امیگریشن منسٹر کے استعفے کے لیے دباؤ میں اضافہ, وفاقی پارلیمان کی فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کی کوشش ناکام, اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے۔ماہانہ افراط زر کے نئے اعداد و شمار کے اجرا بعد آسٹریلین شئیر مارکیٹ میں گراوٹ۔

    Wed, 29 May 2024 - 03min
Show More Episodes