Nach Genre filtern
- 8 - ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - جولائی 26, 2022Tue, 26 Jul 2022 - 04min
- 7 - افغانستان اور شدت پسند گروہ - اکتوبر 15, 2021
روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اس خطرے کا اظہار کیا ہے کہ عراق اور شام سے دہشت گرد افغانستان میں جمع ہو رہے ہیں جو CIS کے ملکوں کے لئے خطرے کا سبب بن سکتے ہیں۔ تجزیہ کار اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ قمر عباس جعفری کی رپورٹ میں سماعت فرمائیے۔
Fri, 15 Oct 2021 - 05min - 6 - طالبان کے لیے داعش خراسان ایک بڑا چیلنج ؟ - اکتوبر 07, 2021
افغانستان میں طالبان نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے لیکن مستقبل میں اب بھی کئی چیلنجز ان کے منتظر ہیں۔ ان میں ایک بڑا چیلنج ماہرین کے بقول داعش کی طرف سے ہو سکتا ہے۔ تجزیاتی رپورٹ تیار کی ہے قمر عباس جعفری نے.
Thu, 07 Oct 2021 - 05min - 5 - تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات: امکانات اور مضمرات - اکتوبر 05, 2021
پاکستان کے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں انسداد دہشت گردی کے امور کے ماہرین مختلف آراء رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر خرم اقبال اور بریگیڈیر (ریٹائرڈ ) سید نذیر کا تجزیہ پیش کر رہے ہیں وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری۔
Tue, 05 Oct 2021 - 04min - 4 - طالبان حکومت کے پاکستانی معاشرے پر اثرات کیا ہوں گے؟ - ستمبر 30, 2021
افغانستان میں طالبان حکومت کے نتیجے میں پاکستان کا معاشرتی، سماجی اور ثقافتی نظام بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ اس بارے میں تجزیہ کاروں کی رائے کیا ہے؟ آیئے سنتے ہیں قمر عباس جعفری کی رپورٹ میں۔
Thu, 30 Sep 2021 - 05min - 3 - اقوام متحدہ کے 76 سال - ستمبر 23, 2021
گزشتہ 76 برس کے دوران اقوام متحدہ کی کارکردگی کیا رہی اور کیا اس کے طریقہ کار میں اصلاحات کی واقعی ضرورت ہے؟ سنیئیے ماہرین سے ہمارے ساتھی قمر عباس جعفری کی گفتگو۔
Thu, 23 Sep 2021 - 05min - 2 - طالبان کابینہ: ایک تجزیہ - ستمبر 22, 2021
طالبان نے نئے نائب وزراء اپنی کابینہ میں شامل کئے ہیں لیکن ان میں بھی کوئٰی خاتون شامل نہیں ہے۔ کیا طالبان اپنے وعدوں کا پاس نہیں کر رہے۔ کیا ان کی سوچ میں واقعی کوئی تبدیلی آئی ہے؟ وہ خود کس صورت حال سے دو چار ہیں۔ وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری کی ماہرین سے گفتگو۔
Wed, 22 Sep 2021 - 04min - 1 - افغانستان اور شنگھائی تعاون کانفرنس - ستمبر 21, 2021
افغانستان کی صورت حال کے پس منظر میں شنگھائی تعاون کانفرنس یا 'ایس سی او' کا رول کتنا اہم ہے۔ سنئیے قمر عباس جعفری کی رپورٹ۔
Tue, 21 Sep 2021 - 05min
Podcasts ähnlich wie نیوز رپورٹس - وائس آف امریکہ
- Global News Podcast BBC World Service
- El Partidazo de COPE COPE
- Herrera en COPE COPE
- Tiempo de Juego COPE
- The Dan Bongino Show Cumulus Podcast Network | Dan Bongino
- Es la Mañana de Federico esRadio
- La Noche de Dieter esRadio
- Hondelatte Raconte - Christophe Hondelatte Europe 1
- Affaires sensibles France Inter
- La rosa de los vientos OndaCero
- Más de uno OndaCero
- La Zanzara Radio 24
- Les Grosses Têtes RTL
- L'Heure Du Crime RTL
- El Larguero SER Podcast
- Nadie Sabe Nada SER Podcast
- SER Historia SER Podcast
- Todo Concostrina SER Podcast
- 安住紳一郎の日曜天国 TBS RADIO
- TED Talks Daily TED
- The Tucker Carlson Show Tucker Carlson Network
- 辛坊治郎 ズーム そこまで言うか! ニッポン放送
- 飯田浩司のOK! Cozy up! Podcast ニッポン放送
- 武田鉄矢・今朝の三枚おろし 文化放送PodcastQR