Filtrar por gênero

نیوز رپورٹس - وائس آف امریکہ

نیوز رپورٹس - وائس آف امریکہ

VOA Urdu

دنیا بھر کے حالات، سیاست، ثقافت، کھیل، ٹیکنالوجی، صحت اور دیگر شعبوں سے متعلق دن بھر کی اہم خبروں پر مشتمل نیوز بلیٹن۔

8 - ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - جولائی 26, 2022
0:00 / 0:00
1x
  • 8 - ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن : رات 10 بجے - جولائی 26, 2022
    Tue, 26 Jul 2022 - 04min
  • 7 - افغانستان اور شدت پسند گروہ - اکتوبر 15, 2021

    روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اس خطرے کا اظہار کیا ہے کہ عراق اور شام سے دہشت گرد افغانستان میں جمع ہو رہے ہیں جو CIS کے ملکوں کے لئے خطرے کا سبب بن سکتے ہیں۔ تجزیہ کار اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ قمر عباس جعفری کی رپورٹ میں سماعت فرمائیے۔

    Fri, 15 Oct 2021 - 05min
  • 6 - طالبان کے لیے داعش خراسان ایک بڑا چیلنج ؟ - اکتوبر 07, 2021

    افغانستان میں طالبان نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے لیکن مستقبل میں اب بھی کئی چیلنجز ان کے منتظر ہیں۔ ان میں ایک بڑا چیلنج ماہرین کے بقول داعش کی طرف سے ہو سکتا ہے۔ تجزیاتی رپورٹ تیار کی ہے قمر عباس جعفری نے.

    Thu, 07 Oct 2021 - 05min
  • 5 - تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات: امکانات اور مضمرات - اکتوبر 05, 2021

    پاکستان کے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں انسداد دہشت گردی کے امور کے ماہرین مختلف آراء رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر خرم اقبال اور بریگیڈیر (ریٹائرڈ ) سید نذیر کا تجزیہ پیش کر رہے ہیں وائس آف امریکہ کے قمر عباس جعفری۔

    Tue, 05 Oct 2021 - 04min
  • 4 - طالبان حکومت کے پاکستانی معاشرے پر اثرات کیا ہوں گے؟ - ستمبر 30, 2021

    افغانستان میں طالبان حکومت کے نتیجے میں پاکستان کا معاشرتی، سماجی اور ثقافتی نظام بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ اس بارے میں تجزیہ کاروں کی رائے کیا ہے؟ آیئے سنتے ہیں قمر عباس جعفری کی رپورٹ میں۔

    Thu, 30 Sep 2021 - 05min
Mostrar mais episódios