Filtrer par genre

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

4432 - ہفتہ رفتہ 22 نومبر 2024: اس ہفتے کی خبروں کا خلاصہ
0:00 / 0:00
1x
  • 4432 - ہفتہ رفتہ 22 نومبر 2024: اس ہفتے کی خبروں کا خلاصہ

    پاکستان میں 200 گاڑیوں کے قافلے پر مسلح افراد کے حملے میں 40 سے زائد افرادجاں بحق وفاقی حکومت کینبرا میں ہاؤسنگ اور صاف توانائی پر مرکوز سرمایہ کاروں کی گول میز کی میزبانی کر رہی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے وزیر اعظم کے لئے وارنٹ گرفتاری کے بعد اسرائیل نے یوم سیاہ کا اعلان کر دیا

    Fri, 22 Nov 2024 - 07min
  • 4431 - خدمتِ خلق اور مدد کا جذبہ پاکستانیوں کو دوسروں سے مختلف بناتا ہے: اداکارہ ثانیہ سعید

    پاکستانی ٹی وی، فلم اور ٹھیٹر کی معروف اداکارہ ثانیہ سعید، اور امریکن اسٹینڈ اپ کامیڈین جیریمی میکمیلین سے دلچسپ بات چیت میں فلاحی کاموں کے ساتھ اپنے فنی سفر اور پاکستان اور آسٹریلیا کے بارے میں ہلکی پھلکی مزے دار باتیں سنئے ، ساتھ ہی انڈس ہسپتال کے رفاہی نیٹ ورک کے عالمی امور کے ترجمان پرویز احمد آسٹریلیا میں انڈس ہسپتال کے پروگراموں کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں۔

    Thu, 21 Nov 2024 - 26min
  • 4430 - آسٹریلین یونیورسٹیوں میں غیر ملکی طالب علموں کی تعداد کی حد مقرر کرنے سے متعلق قانون سازی

    صرف اس سال تقریبا 440،000 بین الاقوامی طالب علموں نے آسٹریلیا میں اپنی تعلیم کا آغاز کیا ہے۔ لیبر کا خیال ہے کہ یہ تعداد بہت زیادہ ہے - ان کے پاس ملک بھر کے ہر ادارے کو اپنی اپنی حد دے کر سالانہ 270،000 تک ایک نئی شروعات کرنے کا منصوبہ تھا۔

    Thu, 21 Nov 2024 - 06min
  • 4429 - نیوز فلیش: 21 نومبر 2024 کی مختصر خبریں

    سڈنی میں آج صبح درجنوں گاڑیوں پر اسرائیل مخالف گرافیٹی کی گئی اور سڈنی ٹرین ہڑتال کو روکنے کی کوشش جاری ہے.

    Thu, 21 Nov 2024 - 03min
  • 4428 - Universities brace for Labor's planned cap on overseas students - انٹرنیشنل طلبا کی تعداد کو محدود کرنے کی مجوزۃ قانون پر خدشات کیوں؟

    International student commencements will be capped next year as the government tries to limit overseas migration. Education Minister Jason Clare says the caps will make the international education sector fairer, but many universities have opposed the plan. - حکومت کی بیرون ملک سے آنے والوں کی تعداد کو محدود کرنے کی کوششوں میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کی تعداد میں کمی کرنا بھی ہے اور بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں کمی کا اطلاق اگلے تعلیمی سال سے ہو رہا ہے.وزیر تعلیم جیسن کلیئر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کی تعداد پر کیپ بین الاقوامی تعلیم کے شعبے کو بہتر بنائے گی، لیکن بہت سی یونیورسٹیوں نے اس منصوبے کی مخالفت کی ہے۔

    Thu, 21 Nov 2024 - 07min
Afficher plus d'épisodes