Podcasts by Category

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

4428 - Universities brace for Labor's planned cap on overseas students - انٹرنیشنل طلبا کی تعداد کو محدود کرنے کی مجوزۃ قانون پر خدشات کیوں؟
0:00 / 0:00
1x
  • 4428 - Universities brace for Labor's planned cap on overseas students - انٹرنیشنل طلبا کی تعداد کو محدود کرنے کی مجوزۃ قانون پر خدشات کیوں؟

    International student commencements will be capped next year as the government tries to limit overseas migration. Education Minister Jason Clare says the caps will make the international education sector fairer, but many universities have opposed the plan. - حکومت کی بیرون ملک سے آنے والوں کی تعداد کو محدود کرنے کی کوششوں میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کی تعداد میں کمی کرنا بھی ہے اور بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں کمی کا اطلاق اگلے تعلیمی سال سے ہو رہا ہے.وزیر تعلیم جیسن کلیئر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کی تعداد پر کیپ بین الاقوامی تعلیم کے شعبے کو بہتر بنائے گی، لیکن بہت سی یونیورسٹیوں نے اس منصوبے کی مخالفت کی ہے۔

    Thu, 21 Nov 2024 - 07min
  • 4427 - آسٹریلیا کے کثیر الثقافت ہونے کو اب بھی مثبت انداز میں دیکھا جاتا ہے

    ایک نئے سروےکے مطابق مذاہب اور امیگریشن پر بڑھتے تحفظات کے باوجود کثیر الثقافتی ہونے کے فوائد کے بارے میں آسٹریلنز کا رویہ مثبت رہا ہے۔

    Wed, 20 Nov 2024 - 06min
  • 4426 - نیوز فلیش: 20 نومبر 2024 کی مختصر خبریں

    جمعہ سے سڈنی کے ٹرین نیٹ ورک کو بند کرنے کی دھمکی اور آسٹریلیا کے امریکی سفیر کیون رڈ کا کہنا ہے کہ وہ ٹرمپ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔

    Wed, 20 Nov 2024 - 03min
  • 4425 - پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد احتجاج کی کال

    وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ عمران خان نے پارٹی رہنماوں بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور کو اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدی ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی ہے۔

    Wed, 20 Nov 2024 - 09min
  • 4424 - Social media giants to get in line over online harms - سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مُضِر مواد کا قانونی ذمےدار بنانے کا مجوزہ بِل کیا ہے؟

    The government plans to impose a Digital Duty of Care on social media platforms. Labor hopes a duty of care model will target the source of harmful online content in the wake of other announcements to enforce age restrictions on social media. Some experts say it's a good thing - but are concerned it won't be easy to enforce. - حکومت سوشل میڈیا کے بڑے بڑے پلیٹ فارمزکو آن لائن مواد سے ہونے والے مضر اثرات اور نقصانات کی ذمےدار اٹھانے کا پابند بنائے گی۔حکومت سوشل میڈیا جاائنٹز پر ڈیجیٹل ڈیوٹی آف کیئر نافذ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔لیبر کو امید ہے کہ ڈیوٹی آف کیئر یا صارفین کی بہبود کی ذمےداری کے ماڈل کے ذریعے سوشل میڈیا کے استعمال کے صارف کی عمر حد مقرر کرنے سمیت کئی اخلاقی اصول نافذ کرے گی۔ جس سے نقصان دہ آن لائن مواد کے پھیلاؤ کو محدود کیا جا سکے گا۔۔کچھ ماہرین اسے ایک اچھی پیش رفت قرار دیتے ہیں۔ لیکن ان کا خیال ہے کہ عمر کی حد نافذ کرنا آسان نہیں ہوگا

    Wed, 20 Nov 2024 - 07min
Show More Episodes