Filtrar por gênero

Urdu Adab

Urdu Adab

Aoun Sami

An effort to share great thoughts and emotions described in best of words by Urdu poets of our times. Urdu poetry podcast

26 - اگر کبھی میری یاد آئے
0:00 / 0:00
1x
  • 26 - اگر کبھی میری یاد آئے

    In case you miss me 🎧🎵

    Fri, 18 Oct 2024 - 02min
  • 25 - میں نے غزلیں کہیں

    Love Indeed is the strongest emotion. It brings the best out of us. Creativity couldn’t explore its boundaries unless it is seeking the best of it.

    Tue, 01 Oct 2024 - 02min
  • 24 - کبھی مایوس مت ہونا

    A motivational Humd

    Sun, 22 Sep 2024 - 05min
  • 23 - کو بہ کو پھیل گئی

    کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی۔۔ اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

    Tue, 30 Jul 2024 - 01min
  • 22 - میرا دل نواز الگ ہے

    ‏کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی ‏دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی ‏بات وہ آدھی رات کی، رات وہ پورے چاند کی ‏چاند بھی عین چیت کا، اُس پہ تیرا جمال بھی ‏سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا ‏ایک دفعہ تو رُک گئ گردشِ ماہ و سال بھی ‏دل تو چمک سکے گا کیا..! پھر بھی تراش کے دیکھ لیں ‏شیشہ گرانِ شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی ‏اُس کو نہ پا سکے تھے جب، دل کا عجیب حال تھا ‏اب جو پلٹ کے دیکھیے بات تھی کچھ محال بھی ‏میری طلب تھا ایک شخص، وہ جو نہیں مِلا تو پھر ‏ہاتھ دُعا سے یوں گرا، بھول گیا سوال بھی ‏شام کی ناسمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اِک پتا ‏موجِ ہوائے کوئے یار کچھ تو میرا خیال بھی ‏پروین شاکر

    Sun, 28 Jul 2024 - 01min
Mostrar mais episódios